پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی بائر آپشن کے سودوں کی 19500/600 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ جبکہ سیلر آپشن سودے 18800 میں مل جاتے ہیں۔ تاہم خریدار نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 6 اگست تک پورٹ پر تین جہازوں کی آمد متوقع ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ مصر میں بھی مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 1500 ڈالر میں مل جاتا ہے تاہم انڈیا اور پاکستان کے امپورٹر فل الحال مصر سے خریداری نہیں کر رہے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان میں ریٹیل میں گاہک نہیں ہے۔