پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سیلر آپشن یکم اگست سے 15 ستمبر کے سودوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی نہیں ہے۔ دکان دار رکے ہوئے ہیں۔ آگے پورٹ پر مزید مال لگیں گے۔ جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ دباؤ میں آ سکتی ہے۔