پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 14200/400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15300/400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ گوار میل کا گاہک نہیں ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ میں بی مزیداری نہیں ہے۔