پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن مالوں کے 18700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ لوکل واہنڈو شیخوپورہ مارکیٹ میں 15000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔