پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سیلر آپشن مالوں کے 18800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ بکنگ میں بھی ایکسپورٹرز 1500/1550 ڈالر ریٹ دیتے ہیں لیکن مصر کی لوکل مارکیٹ کے حساب سے 1450 ڈالر میں بھی وارہ ہے۔ اور ادھر فل حال بکنگ میں بھی گاہکی نہیں ہے۔