+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 24 2025 17:18:41
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 150 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ حمزہ آر وائی کے کے 16875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ملز اور ڈیلرز مال نہیں بیچ رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے جیسے ہی تھوڑی بہت گاہکی نکلی ہے بازار تیز ہو گیا ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔