پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی حاضر میں 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج نہیں ہیں۔ کل کرمسن کا ویسل پورٹ پر لگ جائے گا 2/4 دن میں ڈیلوری ملنا شروع ہو جائے گی پھر وہی ریٹ چلے گا۔ کرمسن جہاز والے مال کے 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔