پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے 18800/900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے سیلر آپشن مالوں کے 18200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ابھی فل حال گاہکی نہیں ہے۔ حاضر میں ٹریڈرز انتظار کر رہے ہیں کہ جب پورٹ پر مال لگیں پھر خریداری کریں۔ بکنگ بھی 1450/1500 ڈالر ریٹ ہے گاہک نہیں ہے۔