پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔