پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ بازار کمزور ہوا ہے اور جے ڈی ڈبلیو کے 16875 جبکہ آر وائی کے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار کم مال خرید رہا ہے اور فارورڈ کے سودوں کے بھی مارکیٹ میں مسائل ہیں۔ جب یہ نپٹ جائیں گے پھر صورتحال واضح ہوگی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ ابھی 100 دن پڑے ہیں۔