پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 4100 روپیہ من جبکہ تھل لائن 10200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے لوڈ میں۔ مال مل بھی جاتے ہیں اور بک بھی جاتے ہیں کام ہو رہے ہیں۔ بڑے گھر جن کے پاس زیادہ مال سٹاک میں پڑے ہیں روزانہ تھوڑا تھوڑا مال بیچتے بھی ہیں۔