پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں تو مال کم ہیں دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں جسکی وجہ سے ویسل والے مال 2/3 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 194/95 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔