پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اکا دکا گاہکی ہے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔
سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6900/7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں اوکاڑہ سائڈ بارشیں ہیں کوئی کام کاج نہیں ہے۔