پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔