پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔