+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2025 12:30:08
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل دن کو 21400 میں کام ہو کر 21600 روپیہ تک کام ہوئے تھے رات کے اوقات میں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 22000 کی طرف جاتی ہے تو پرافٹ ٹیکنگ آ جاتی ہے جبکہ 21000 پر تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی آ جاتی ہے۔ فل حال بکنگ میں خریدار نہیں ہے نا انڈیا سے نا پاکستان سے کیونکہ بکنگ میں وقت سے پہلے ہی کافی کام ہو گئے ہیں۔ ابھی آگے پورٹ پر آمدن بھی ہے اور عموماً دیکھا گیا ہے کہ جب پورٹ پر مال لگتا ہے تو لوکل مارکیٹ میں پیمنٹوں کا بحران بن جاتا ہے اور لوکل پڑتے سے بھی نیچے مال بکتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔