پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 207/08 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 17 جولائی اور 20 جولائی کو پورٹ پر بلک میں آمدن متوقع ہے۔ لوکل مارکیٹ سست ہے۔ جہاز والے مالوں کی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن جولائی اگست شپمنٹ 630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 196.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔