پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 60 40 کوالٹی کوئنٹل 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 15500/600 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پنجاب میں گوارہ کی کاشت والے مین علاقوں میں بارشیں کم ہوئی ہیں جسکی وجہ سے بیجائیاں کم ہوئی ہے تاہم بیجائی کے یہی 5/10 دن ہی ہیں تاہم اگر کاشت لیٹ ہوئی تو گروتھ پر اثر پڑ سکتا ہے۔