پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والا باجرہ 4350 جبکہ کچا مال 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔