پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 21700/800 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں بھی مارکیٹ کمزور ہوئی ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا میں مصری برسیم 167 روپیہ کلو تک فروخت ہوا ہے۔ ڈالرز میں تقریباً 1550 کا لیول بنتا ہے انڈیا میں۔ تاہم مصر کی مارکیٹ 1650/1675 پہ رکی ھے لیکن انڈیا پاکستان کے ایمپورٹرز فل الحال اس ریٹ میں خریدار نہیں بن رہے ہیں۔