پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 9650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں مون سون کی بارشیں ہیں جسکی وجہ سے فلحال نیو آرائیول کم ہے تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہے۔