پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہک نہیں ہے۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی بھی کچے مال کے 4500 جبکہ پلانٹ والے مال کے 4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ زیادہ مال ہولڈ کر کے آخر تک نہیں جانا چاہیے۔