پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ نئے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی آمدن ابھی کم ہے۔ پرانے مالوں کے 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک خاموش ہے۔ بکنگ پاکستان سے 1120 سے 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں اگست ستمبر شپمنٹ کے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔