+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 01 2025 15:21:29
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا مارکیٹ ریگولر کوالٹی مال 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم مال اچھی کوالٹی مال 215 جبکہ 8 ایم ایم 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا کینیڈا 8/9 ایم مکس مال 255/60 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال 405/410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔