پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ منڈی میں 12000/14000 جیسے حالات ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 15000/15500 جیسے حالات ہیں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کراچی 12000 جیسے حالات ہیں۔ پرانا برسیم کراچی 9700/9800 جیسے حالات ہیں۔ بکنگ 1120 ڈالر ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے