پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 17130 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ گرم ہے 40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 17930 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جولائ کے مالوں کے چیمبر میں۔