Sugar | چینی
Dec 28 2025
زیرہ سفید ریٹ آج کا اور مارکیٹ رپورٹ
Jun 19 2023 10:30:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 167.5 روپیہ کلو تک ریٹ ہے سی ایچ کے ایم کوالٹی کا۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ سرگودھا منڈی میں 6950 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آج ایک جہاز بھی لگنا ہے پورٹ پر۔ انٹر بینک میں ڈالر 287.25 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کالے چنے میں مزے داری نہیں ہے اگر ڈالر ادھر ہی رکا رہا تو مارکیٹ نرم بھی ہو سکتی ہے۔ .
Jun 17 2023 19:57:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 11850 کا خریدار بن گیا ہے۔ پیر کی پیمنٹ کا۔ جمعرات کی پیمنٹ پر 11880/85 کا رجحان ہے۔ مارکیٹ فل الحال گرم ہے۔ .
Jun 17 2023 18:26:08 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 11825 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ کے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودے بھی گرم ہوے ہیں اور 11910/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جولائی کے سودے 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 12400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کا خریدار بنا ہے جس کی وجہ سے ریڈی بھی تیز ہو گئی ہے۔ .
Jun 17 2023 17:43:46 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70/30 کوالٹی 200 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہے اور 18500 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ لوکل مارکیٹ میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ جبکہ کراچی تھرپارکر کوالٹی 17500 تک ریٹ ہے 93.310 کلو کا۔ انڈیا بھی مارکیٹ 70 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ تھی اور 5237.87 روپیہ کوئنٹل کے لیول پر تھی انڈین کرنسی میں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jun 17 2023 17:39:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 3450/75 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ تھل منڈیوں میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 17 2023 17:28:43 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 17:16:32 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 17 2023 17:11:07 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ پے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 17:08:17 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں شہزادی ڈنڈی والی 10000/10500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ لودھراں ڈنڈی والی بھی 10000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوٹ سلطان 9000 تک ریٹ ہے۔ جام پور 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ آرائول کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jun 17 2023 17:01:05 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم شیخو پورہ منڈی میں 11000/13000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ خریدار ہلکا پھلکا ہے۔ کراچی مصری برسیم ایمپورٹرز 10800 کے بھاؤ دے رہے ہیں تاہم خریدار 10500/600 سے اوپر نہیں بنتا۔ ایک ماہ کی پیمنٹ پر 11000 میں سودے ہوے ہیں مزید مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیا برسیم اگست ڈیلیوری 13500 سمجھنا چاہیے۔ جبکہ بکنگ 1000 ڈالر فی ٹن تک ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق گزشتہ روز سبز اسٹار نے بھی 1000 ڈالر میں سودے فروخت کئے ہیں جبکہ ضعیم برانڈ نے بھی پاکستان کیلئے سودے فروخت کئے ہیں۔ ملا جلا رجحان ہی دیکھنے کو مل رہا ہے۔ .
Jun 17 2023 16:47:16 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو ٹیکس ان پیڈ شام کے اوقات میں 11375/80 روپیہ کوئنٹل جبکہ ٹیکس پیڈ 11770/75 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جون کے سودوں کے 11885/90 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ جولائی کے سودوں کے 12375/80 جیسے بھاؤ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پرچون میں آج ڈیمانڈ کمزور تھی تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں ریڈی میں سیل نہیں دے رہی ہیں اتحاد شوگر ملز نے جولائی کے سودے 12400 تک فروخت کئے ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نے 5 جولائی کی پیمنٹ پر 12100 میں سودے فروخت کئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق شوگر ملز سے شوگر کی لفٹنگ بہت زبردست ہو رہی ہے۔ یکم جون سے 15 جون تک تقریباً 3 لاکھ 20 ہزار ٹن چینی لفٹ ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ عید کے بعد بھی چینی کی ڈیمانڈ بہت زبردست رہنے کے امکانات ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ گرمی کی شدت میں اضافہ اور پھر عید کے 20 دن بعد محرم الحرام کا مہینہ شروع ہو جاے گا۔ محرم الحرام میں مشروبات کا استعمال بہت زیادہ ہو جاتا ہے۔ اس لئے جون جولائی میں بھرپور کھپت دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ وقتی طور پر کہیں مارکیٹ ایک آدھ روپیہ گھٹ بھی گئ کمزور ڈیمانڈ کی وجہ سے تو دوبارہ بہتر ہو جاے گی۔ .
Jun 17 2023 16:30:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو بڑھ گئے ہیں اور 205 میں ایڈوانس پیمنٹ پر کام ہوے ہیں۔ اس وقت 206 میں بھی خریدار بن جاتا ہے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پہلے نپر مسور کی صرف دال بنتی تھی اور کرمسن مسور ثابت فروخت ہوتی تھی۔ پاک کموڈیٹیز کی فیصل آباد کے ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ گزشتہ تین چار روز سے نپر مسور کی چھنائ شروع ہو گئی ہے چونکہ کرمسن مسور اچھی کوالٹی 221 روپیہ کلو ہے اس لئے ٹریڈرز نے نپر مسور کو چھاننا لگا کر صاف کرنا شروع کر دیا ہے اور پرچون میں ثابت فروخت ہونا شروع ہو گئی ہے اس لئے نپر مسور کی ڈیمانڈ میں اصافہ ہو گیا ہے اور مارکیٹ بڑھ گئی ہے۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ 18000 ٹن والے جہاز میں زیادہ تر ایمپورٹرز کا 710 ڈالر والا مال ہے جو کراچی آکر تقریباً 222 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ جبکہ بعض ایمپورٹرز کا 650 ڈالر والا مال ہے جو کراچی آکر تقریباً 204 تک پڑتا ہے۔ اس لئے جن ایمپورٹرز کے پاس مہنگا مسور پڑا ہوا ہے وہ سیل نہیں کر رہے ہیں اور دوسری جانب اب نپر مسور چھنائ ہو کر ثابت ہی فروخت ہونا شروع ہو گیا جس کی وجہ سے ڈیمانڈ میں اضافہ دیکھا گیا ہے اور ریٹ بھی بڑھ گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
Jun 17 2023 16:09:23 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت کے بھاؤ شام کے اوقات میں 100 روپیہ من کم ہوے ہیں اور 6600 سے 6800 روپیہ من جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں موسم خشک ہو گیا ہے اور جنوبی پنجاب کی منڈیوں میں آمد بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔ فل الحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 17 2023 16:05:19 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں 14200 سے 14250 روپیہ من پہ رکے ہوئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بکنگ 1190 ڈالر فی ہو گئی ہے جو کراچی آکر تقریباً 14900 تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ بکنگ کے پڑتے سے لوکل مارکیٹ ابھی کم ہے۔ .
Jun 17 2023 15:58:14 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں ایکس گودام 117.50 جبکہ پورٹ کے مال کے بھاؤ 118.50 روپیہ کلو تک ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایمپورٹرز نے سیل بند کی ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی پلس ہو گئ ہے۔ لیکن بکنگ کم ہو گئی ہے اور 325 ڈالر فی ٹن جیسے حالات بن گئے ہیں۔ جو کراچی پورٹ پر آکر تقریباً 102/3 روپیہ کلو تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ عید الاضحی کے بعد پورٹ پر کنٹینر بھی لگنا شروع ہو جائیں گے اس لئے احتیاط سے خریداری کریں اور ضرورت کے مطابق ہی مال خریدیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق آج ایمپورٹرز اور انٹینڈر کی ایک میٹنگ بھی ہو رہی ہے جس میں ایمپورٹرز کی کوشش ہے کہ جو مال سی اے ڈی بک ہوے ہوے ہیں ان کو پیچھے ہی روک لیا جائے تاکہ لوکل مارکیٹ سنبھل جائے۔ ایمپورٹرز کا یہ ایجنڈا کس حد تک کامیاب ہوتا ہے اس کے متعلق کچھ دن تک ہی پتا چلے گا۔ .
Jun 17 2023 15:49:58 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کے ریٹ کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1.50 روپیہ کلو کم ہوے ہیں اور 167 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج ایک جہاز پورٹ پر لگنا تھا تاہم ابھی تک لگا نہیں ہے ہو سکتا ہے صبح پورٹ پر جہاز لنگر انداز ہو جائے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق ایک اور جہاز جو بنگلہ دیش سے بک ہوا ہوا ہے۔ 16000 ہزار ٹن کا یہ جہاز تقریباً 27/28 جون کو کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ جبکہ اس کے بعد ایک اور 24 ہزار ٹن کا جہاز جیسے jk 7 کہتے ہیں وہ بھی 12 جولائی تک کراچی پورٹ پر آنے کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ٹریڈر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ چوبیس چوبیس ہزار ٹن والے دو جہاز ایمپورٹرز کی تقریباً 500 ڈالر کی خرید ہے۔ جبکہ بنگلہ دیش والا جہاز 530 ڈالر کی خرید ہے۔ جو کراچی آکر بالترتیب 157 اور 166 تک پڑتا ہے۔ اس لئے فل الحال محتاط انداز میں کام کرنا چاہیے کیونکہ آج سے لیکر 12 جولائی تک تقریباً 64 ہزار ٹن مال لگنا ہے پورٹ پر۔ اس لئے پیمنٹ کی قلت بن سکتی ہے۔ جہاں پیمنٹ کی قلت ہوئی وہاں جن ایمپورٹرز کا سستے بھاؤ کا پڑتا ہے وہ دو چار روپیہ کم ریٹ میں بھی فروخت کر جائیں گے۔ لحاظہ ضرورت کے مطابق ہی کام کریں جہاں سمجھ آے گی وہاں کام کرنا بہتر ہے۔ فل الحال احتیاط سے کام کرنا ہی مناسب ہے۔ .
Jun 17 2023 13:45:04 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہے اور 3600/3700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ جبکہ دادو کوالٹی 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال نیچے ِبکرا کمزور ہے۔ سفید جوار ہائبرڈ گنگا ملتان منڈی میں 230/235 روپیہ کلو تک ریٹ ہے جبکہ پرولائن 280/285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ 4500/4700 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ ملتان منڈی میں 4200/4300 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال گاہکی نرم ہے۔ .
Jun 17 2023 13:35:21 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کراچی مارکیٹ میں 203 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ کرمسن مسور بازار دھارا 205/206 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔جبکہ کرمسن مسور پرچون کوالٹی 218/220 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہک سست ہے۔ .
Jun 17 2023 13:31:13 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 14250 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 14650 جبکہ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 14500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ .
Jun 17 2023 13:15:02 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی 290 / 300 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین گولڈن مال 310/315 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ سوڈان کوالٹی گودام 290 روپیہ کلو ریٹ ہے پورٹ 280 سے 285 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ یوکرین 8 ایم ایم فارمر ڈریس مال 305/310 روپیہ کلو جبکہ مشین کلین مال 325/330 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ آسٹریلیا 8 ایم ایم 325 روپیہ کلو جیسے حالات ہے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس 350 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 8 ایم ایم 355 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ انڈیا 9 ایم ایم 410/415 روپیہ امریکا 9 ایم ایم لوکل پیکنگ 405 سے 410 روپیہ کلو جبکہ برانڈڈ 450/455 روپیہ کلو تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 12:42:54 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 119 روپیہ کلو تک ریٹ ہو گیا ہے۔ مارکیٹ 3 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے لوکل میں۔ بکنگ 5 ڈالر مزید کمزور ہوئ ہے 325 ڈالر فی ٹن تک ریٹ بن گیا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوگوں کے 400 ڈالر سے اوپر والے مال ہیں اس لیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ تاہم گاہکی بھی نہیں ہے۔ بکنگ میں کافی مال مزید بک ہوئے ہیں جو کم پڑتے کے ہیں۔ اور ترکی کے ذرایعے 1 مہینے میں مال آ جاتا ہے۔ .
Jun 17 2023 12:28:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ باریک تل 17000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہک بھی سست ہے اور بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 12:18:40 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 88000/89000 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ کوئٹہ منڈی میں 86000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے بکنگ 6150 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہے. .
Jun 17 2023 12:07:33 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا فیصل آباد منڈی میں 14000/14500 روپیہ من تک ریٹ ہے جبکہ گولی دھنیا ایرانی فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈیا سے کافی مال ُبک ہو کر پاکستان آئے ہیں۔ تقریباً ہر شہر میں ہی ِبک رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین گولی دھنیے کا ریٹ 15800 روپیہ من تک ہے جبکہ کراچی مارکیٹ میں انڈین گولی دھنیے کا ریٹ 16000 روپیہ من تک ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 17 2023 11:45:31 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 17 2023 11:40:42 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سرگودھا زون میں بھلوال شوگر ملز 12000 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے جبکہ سلاںوالی پاپولر 11925 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ المعیز 2 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ جھنگ سائڈ سفینہ شوگر ملز کا 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کا 12000 جبکہ کمالیہ 11800 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ حمزہ آر وائ کے 11780 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ ڈھرکی اے کے ٹی 11880 جبکہ گھوٹکی 11900 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ زیریں سندھ میں 12000 سے 12050 روپیہ کوئنٹل کا لیول ہے۔ جے ڈی ڈبلیو جون کے سودوں کا 11880 تک ریٹ ہے جبکہ جولائ کے سودوں کا 12400 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 11:37:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 4500/4550 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ تاہم نیچے گاہکی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ .
Jun 17 2023 11:33:25 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور جامپور مال ڈنڈی کٹ 13000/14000 روپیہ من تک ریٹ بن گیا ہے۔ شہزادی ڈنڈی والی اور لودھراں 10000/11000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ کوٹ سلطان 9000 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ فل حال آمد کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نئے مال نیچے تھوڑے تھوڑے ِبک رہے ہیں۔ جبکہ پرانے کولڈ سٹور مالوں کا گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 17 2023 10:58:30 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 3400 روپیہ من تک ریٹ ہے۔ باجرہ تھل لائن بھی مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Jun 17 2023 10:52:24 2 years ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 300 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوا ہے اور 18300 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ بن گیا ہے 70/30 کوالٹی کا ۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سیلنگ کھل کر نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott