پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج پنجاب میں اچھی بارشیں تھی جسکی وجہ سے لائنوں سے بیچ کم ہے تاہم بارشوں کے فصل پر اثرات کچھ دن ٹہر کر کی پتہ چلے گئے۔