پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 5550 جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ اکا دکا بیچ آجاتی ہے تاہم گاہکی سست ہے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 5 روپیہ کلو نرم ہے اور 340 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ نرم ہے اور 6900 جبکہ ملتان منڈی میں 7000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔