پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 23500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ لوکل بھی آج وہانڈو منڈی میں 200/250 بوری کی آمدن تھی ریٹ کم ہوا ہے۔ ہلکی کوالٹی مالوں کے 16000/17000 جبکہ اچھی کوالٹی مالوں کے 22000/23000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔