پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 34500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 36000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ڈیمانڈ سست ہے دکاندار ضرورت کا مال لے رہے ہیں۔ بکنگ کراچی پورٹ کے لیے 2420 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 34650 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔