+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 20 2025 16:41:24
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں رات کے اوقات میں 211 روپیہ کلو تک کام ہوئے تھے تاہم ابھی 2 روپیہ کلو بازار بہتر ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ جہاں یہ کٹنگ والے سودے نپٹ جائے گے بازار تیز ہو جائے گا۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔