پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ کمزور نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مونگ کی کاشت تو زیادہ تھی لیکن اتارہ کم آ رہا ہے۔ ابھی آگے آمدن بھی آہستہ آہستہ زیادہ ہوتی جائے گی۔