پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہوئ ہے اور 6500/6550 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ بھرپور گاہک ہے بیچ انتہائ کم ہے۔60 دن پیمنٹ پر 7000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر شدید بارش ہوئ ہے۔ آگے مزید بارشوں کے امکانات ہیں۔ سٹاکسٹ کے جزبات گرم ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔