پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچا مال 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور لوڈ میں 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ رکی سی ہے۔