+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2025 18:31:23
  • Comments

Clover Seed | برسیم

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن کے سودے 200 روپیہ من نرم ہوئے ہیں اور 25400/25500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سیلر آپشن سودوں کے 24300/24500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔