پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز اوپن ہوئی ہے اور 4900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن مارکیٹ بھی بہتر ہے اور 12000/12100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 12900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔