پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 600 روپیہ من کمزور ہوئی ھے اور 26000 تک کام ہوے ہیں 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی کے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کے ایک اخبار نے خبر شائع کی ھے کہ مصر کی حکومت ایگریکلچر سیکٹر کی ایکسپورٹ پر سبسڈی فراہم کرے گی۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ کمزور ہوئی ہے۔