پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ مزید تیز ہے اور 11800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پلانٹ والے مالوں کے راولپنڈی پہنچ میں 12550/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 4750/4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔