پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 4725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 11600/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 12500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا ہی رجحان ہے۔