پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے حاضر 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580 جبکہ جون کے سودوں کے 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی اچھی تھی۔ آگے بھی عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔