پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 4600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بھاگ ناڑی کوالٹی ملتان منڈی میں 4750/4800 روپیہ من جبکہ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 5000/5050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں تھوڑا بہت کاؤنٹر چل رہا ہے۔
ہائبرڈ جوار کیوری 300 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 348 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔
سدا بہار اوکاڑہ منڈی میں 6350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ملتان منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔