پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی نیا مال 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن 24000 کا بھرپور خریدار بن جاتا ہے لیکن بیچ نہ ہونے کے برابر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مصر سے آخری کام 1800 تک ڈالر میں ہوا تھا۔ آج مصر سے بھی بیچ نہیں ھے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے