پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 1190 سے 1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تل کے ایکسپورٹرز تل کا والیم کم کر کے اب مکئی وغیرہ ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔