+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 26 2025 14:12:36
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ رشیا سے نیو کراپ کے 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 114.61 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارچ 2025 تک کے ڈیٹا کے مطابق کینیڈا میں 13.56 لاکھ ٹن ییلو پیس کا سٹاک موجود تھا۔ جس میں سے 9.47 لاکھ ٹن سٹاک فارمز پر ہے 4.09 لکھ ٹن کمرشل سٹاک ہے۔ پچھلے سال مارچ 2024 میں 9.55 لاکھ ٹن کا سٹاک تھا کینیڈا میں۔ اس سال بفر سٹاک ہے۔ اس سال کینیڈا میں ییلو پیس کی بیجائ بھی پچھلے سال کی نسبت 10% تک زیادہ متوقع کی جا رہی ہے۔ پچھلے سال کینیڈا میں 3.212 ملین ٹن کی کراپ تھی اس سال 3.516 ملین ٹن تک کی کراپ کا تخمینہ ہے۔ کینیڈا میں بارشیں بھی بڑے اچھے وقت پر ہوئ ہے اور سوئل موئسچر بھی بہت اچھا ہے۔