+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 24 2025 14:45:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو نرم ہے اور 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ نرم ہوئ ہے جس کی وجہ سے لوکل میں بھی جزبات تھوڑے نرم ہوئے ہیں۔ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں جبکہ رشیا سے نیو کراپ کے اگست شپمنٹ کے 360 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ رشین نیو کراپ کا جو ویسل بک ہوا ہے اس میں بھی 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔