+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 21 2025 15:55:47
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو مزید تی، ہوئ ہے اور 222/222.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کالا چنا بکنگ بھی ڈائرکٹ آسٹریلیا سے تیز ہوئ ہے اور 780 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ تو کمزور ہے لیکن انویسٹرز دوبارہ گاہک ہیں۔