+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 08 2025 20:07:16
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 40 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مئ کے سودوں کا 16800 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ مارکیٹ میں اتنے مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔