پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 200/201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن مسور جہاز والا مال 201/202 جبکہ کرمسن مشین کلین مالوں کے 206/07 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے نیچے دال کی گاہکی نہیں ہے جہاں دال کی گاہکی آئے گی مارکیٹ اچھی ہو جائے گی۔