پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 15980 جبکہ اتحاد 16000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ڈھرکی اے کے ٹی 15950 جبکہ گھوٹکی 15940 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 16705 تک ہوے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی دیکھنے میں آ رہا ہے۔ بقیہ ملوں کی ریپوٹ تھوڑی دیر ٹھہر کے اپڈیٹ ہو جائے گی